پہلا پانی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - برسات کے موسم کی پہلی بارش جو زمین میں جلد جذب ہو جاتی ہے۔  پہلے ہی وار میں ریتی پہ لہو یوں برسا جیسے آئی ہوئی برسات کا پہلا پانی      ( ١٩٣٨ء، سریلی بانسری، ١٨٠ )

اشتقاق

ہندی میں صفت 'پہلا' کے ساتھ ہندی اسم جامد 'پانی' بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٨ء کو 'سریلی بارش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر